منصور خوشتر
Mansoor Khushter - Editor
منصور خوشتر نوجوان صحافی اور شاعر ہیں انہوں نے اردو صحافت کی روایت کو تسلسل عطا کرنے میں اپنی بے پناہ توانائی صرف کی ہے اور ابھی تازہ دم ہیں ۔ ان کے حو صلہ جواں ہیں ۔ قومی تنظیم اور دربھنگہ ٹائمس کے قارئین بھی جانتے ہیں کہ انہوں نے کس طرح متھلا نچل اور دربھنگہ کو ادب اور صحافت کی دنیا میں توجہ کا مرکز بنا بنادیا ہے ۔خوشتر کے خلوص اور اخلاق کو ان حلقہ احباب میں تحسین کی نظر سے
دیکھا جاتا ہے
مزید پڑھ
اشتہار
|